PTI YOUTH
جیسے قوم آج نکلی ہے، ویسے جب 8 فروری کو نکلے گی- تو پھر انشاء اللہ کرپٹ مافیا کو بھاگنے کا راستہ نہیں ملے گا-
یاد رکھو، یہ قوم اب بیدار ہوگئی ہے اور اس نے خوف کے بت توڑ دئیے ہیں-
تلہ گنگ کی اس ماں جی نے رلا دیا
عمران خان کے ساتھ عقیدت 🔥
تیار ہو پاکستان؟؟
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت کے مطابق اتوار کے روز دو بجے پاکستان کے ہر حلقے سے ریلیاں نکلیں گی اور ہر شہر کے ایک مقام پر اختتام پزیر ہوں گی۔ تمام کارکن تیاریاں شروع کریں۔
۲۸ جنوری بروز اتوار📆
دوپہر 2 بجے⏰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Badshai Masjid
Lahore