Main Library - GCS

Main Library - GCS

Share

Photos from Main Library - GCS's post 01/08/2022

جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ سے تعلق رکھنے والے غریب اور بے گھر شخص فیلانی نے اپنی گزر اوقات کی خاطر گداگری یا سٹریٹ کرائم جیسے مکروہ پیشوں کو اپنانے کے بجائے یہ طریقہ کار اختیار کیا کہ فیلانی پرانی کتابیں اکھٹی کرتا ہے، انہیں پڑھتا ہے پھر ایک شاہراہ پر بیٹھ کر کتابوں سے شغف رکھنے والے افراد کو ان کتب پر تبصرہ اور ان کا خلاصہ بیان کرتا ہے ۔۔۔۔

اور اس کا تبصرہ سن کر کئی لوگ کتاب کو پسند کرتے ہوئے کتاب اس سے خرید لیتے ہیں اور اس طرح اس کی گزر بسر ہوتی ہے۔۔۔۔۔

حقیقی زندگی میں ایک ہیرو ♥️♥️
( ستونت کور )

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Government Graduate College Of Science, Wahdat Road
Lahore

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00