FiRab
Through powerful content in sports and technology, we aim to inspire & empower— all in one place
For Adds, Promotion, Sponsorship, & Branding Whatsaap: +92-3009576314 Being an Electrical Engineer, My Motive behind creating this channel is to Share Knowledge about Engineering & Technology. The Mission is to help Students, Engineers, and like-minded people through short & simplified tutorials. Your ideas are valuable to me so I will share more Concerning Knowledge with you.
28/05/2026
HBL PSL “Hamaray Heroes” کے اعزاز میں پاکستان کے فخر پیرا ایتھلیٹ کپل Muhammad Fiaz & Engr. Rabia Fiaz کی فیملی سیلیبریشن کے خوبصورت لمحات ❤
یہ اعزاز صرف ہماری کامیابی نہیں بلکہ ہماری پوری فیملی، دوستوں اور اُن تمام لوگوں کی محبتوں اور دعاؤں کا نتیجہ ہے جنہوں نے ہر مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا۔
الحمدللہ! آج ہمیں فخر ہے کہ بطور پیرا ایتھلیٹ کپل ہم نے پاکستان کا نام قومی اور بین الاقوامی سطح پر روشن کیا اور HBL PSL “Hamaray Heroes” جیسے بڑے پلیٹ فارم پر سراہا گیا۔
یہ خوشی، یہ عزت اور یہ سفر ہمارے والدین، اہلِ خانہ اور ہر اُس شخص کے نام ہے جو ہمارے خوابوں پر یقین رکھتا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Lahore