Dil e Zaar
24/01/2026
میں بیچتا ہوں بدن سے کانٹے نکال کر
پھولوں کا خریدار مجھے دیکھتا نہیں
new sad ghazal.Urdu poetry Nyd de videoer og den musik, du holder af, upload originalt indhold, og del det hele med venner, familie og verden på YouTube.
09/02/2023
اس کی آواز ہے , خوشبو ہے, سنگیت کی بھاشا ہے....
دو نین ہیں کیا اس کے, جادو ہے, تماشا ہے....
وہ رنگِ ہے محفل کا , مرکز ہے نگاہوں کا....
تفصیل ہے سوچوں کی, باتوں کا خلاصہ ہے....
بے تاب ہے دلِ مضطر, کہ وہ حسنِ مہ تاباں...
کب مجھ سے الجھتا ہے, کب دام میں آتا ہے....
ہر روز پرندے گھر, اب تاخیر سے جاتے ہیں...
کہ چھت پر ٹہلنے وہ شام میں آتا ہے....
وہ سرد ہوا جیسا, کسی خواب کی مانند ہے....
وہ پردہ نشیں کس کے امکان میں آتا ہے....
محسوس بھی ہو گر ناز انجان بنے رہنا....
کہ احساس کا یہ جذبہ الزام میں آتا ہے....
( شاعر: احمد حسن ناز)
نظر اٹھا کہ ذرا دیکھ تو سہی اک بار
کہ تیرے درد نے کتنا بدل دیا مجھ کو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Lahore
SARIM786