RZ Engineerings
We offer comprehensive services for homes and businesses, ensuring safety, efficiency, and sustainable energy.
21/04/2024
6KW
08/04/2024
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ ایک اور 15 کلوواٹ کا سولرموٹر 30HP سسٹم قصور میں انسٹال کر دیا گیا... یہ15 کلوواٹ کا جدید ترین سولر سسٹم قصور میں آر زیڈ انجینئرنگ نے انسٹال کیا ہے. جس میں سب سے جدید ترین سولر پینلز 580LONGI HI-MO 6 واٹ کے ھیں اور انورٹرINVT 22/30 KW کلوواٹ ہے .. یہ سولر سسٹم آپ کو ماہانہ2500 یونٹس کی بچت کر سکتا ہے...
اگر آپ ایک معیاری اور پائیدار سولر سسٹم لگانا چاہتے ہیں تو آر زیڈ انجینئرنگ سے رابطہ کر سکتے ہیں..
لاہور کا رابطہ نمبر 03014220994
03/04/2024
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ ایک اور 3 کلوواٹ کا سولر ہائبرڈ سولر سسٹم ہم نے آلہ آ باد میں انسٹال کر دیا ہے... اس میں جنکو بایفیشل 580 واٹ کے ہیں اور 3 کلوواٹ کا سولر انورٹر ZEIWNIC کا ہے.. اور یہاں پر ٹال ٹیوبلر سولر بیٹریز انسٹال کی ہیں...
سولر سٹرکچر نارمل ہے...
اگر آپ ایک معیاری اور پائیدار سولر سسٹم لگانا چاہتے ہیں تو آر زیڈ انجینئرنگ سے رابطہ کر سکتے ہیں
لاہور کا رابطہ نمبر 03014220994
Jinko N-type 580w loading
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
1 Km Raiwind Road
Lahore