Rao Rajput community
06/02/2023
رانا عمر فاروق کو DPO خانیوال تعنیات ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں۔
06/02/2023
حاجی رانا محمد انو راجپوت صاحب کو سنجھورو میونسپل کمیٹی کا چیئرمین منتخب ہونے پر ❤️ دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
05/02/2023
دنیا میں سات ہزار سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہے۔ ہر زبان کا ایک خاص علاقہ ہے۔ یہ زبانیں ہر 30 کلو میٹر کے بعد تبدیل ہوجاتی ہے۔ ہر زبان کے ساتھ ایک قوم جڑی ہے جس کے بے شمار قبیلے ہوتے ہیں۔ یعنی ہر 30 کلو میٹر کے بعد ایک نئی زبان اور نئے قوم نظر آتی ہے۔
اسی طرح راجپوتانہ علاقے کی راجپوتی ۔ھریانوی/راجستھانی بولنے والے راجپوت قوم کہلاتے ہیں۔
جس طرح عرب قوم کا جنم عرب سرزمین میں ہوا ہے اسی طرح راجپوت قوم کا جنم راجپوتانہ علاقے میں ہوا تھا۔ یہ علاقہ سندھ، پنجاب، ہریانہ، راجستھان اور گجرات کے کچھ علاقوں پر مشتمل ہیں۔ اس تمام علاقے میں راجپوتی زبانیں بولی جاتی ہیں جس کے کئی لہجے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gulberg 2
Lahore