BAIL
Advocates & Corporate Counsellors
Office 1-Floor Arooj Center Freed Kot Road,
Near Excise Office Jane Mandir Chowk, Lahore
Cell: 0306-2887462, 0313-6511576
15/11/2024
Rizwan Amin 0306 2887462
00923062887462
فکر نہ کرو ایسا وقت بہت جلد آئے گا جب تم اپنی آنکھوں سے اپنے لیے کرشمے ہوتے دیکھو گے تمہاری دعا کا زبان تک پہنچنا اس رب کی مرضی تھی تو تم نے کیسے سوچ لیا کہ وہ قبول نہیں ہوگی جتنا پکا یقین رکھو گے اتنے پکے اور حیران کُن کرشمے دیکھو گے اللہ کی صفات میں دعا رد کرنا نہیں ہے اس کی صفات میں تو بس عطا کرنا ہے قبول کرنا ہے تو اسکی صفات سے بےفکر ہو جاؤ اب تمہارے لیے کُن لکھا جا چکا ہے اور تمہیں بہت جلد ان سب چیزوں سے نوازا جانا ہے جس کی تم دُعا کرتے ہو، بس دعائیں مانگتے رہو ۔
#رضوان امین ایڈووکیٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Civil Court Lahore
Lahore