Muhammad Ashraf Khan Rind
03/05/2026
ِ صحافت (3 مئی) ہمیں سچ، حق اور آزادیٔ اظہار کی اہمیت یاد دلاتا ہے۔
آزاد صحافت ہی ایک مضبوط اور باشعور معاشرے کی بنیاد ہے۔
تمام صحافی برادری کو یومِ صحافت مبارک — آپ ہی سچ کی آواز ہیں
تعلیم کا خواب! حقیقت کا روپ!
سابق ایم پی اے اشرف خان رند کی انتھک کاوشوں کا نتیجہ
اب ہماری دیہی بہنوں اور بیٹیوں کیلئے، تعلیم کا مرکز…
ان کی دہلیز پر!
دیہی علاقے لغاری چوک بنگلہ شاہ جمال میں میر چاکر اعظم رندگرلز ڈگری
کالج ,
تعلیم کا خواب!
حقیقت کا روپ!
دیہی علاقے میں میر چاکر اعظم گرلز ڈگری کالج، لغاری چوک بنگلہ شاہ جمال کا قیام
اشرف خان رند کی انتھک کاوشوں کا نتیجہ
اب ہماری دیہی بہنوں اور بیٹیوں کیلئے، تعلیم کا مرکز…
ان کی دہلیز پر!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Kot Addu
34050