Sami Ullah

Sami Ullah

Share

14/09/2023

چین کی لڑکی سے فون پر فلرٹ 🤣🤣🤣

03/09/2023

آپکو کیا لگتا ہے آپکے مرنے کے بعد آپکے رشتےدار آپکے دوست آپکی اولاد آپکے بہن بھائی قرآن پڑھ پڑھ کے آپکو بخشوا لیں گے؟؟؟*

یہ اولادیں آپکے لیے قرآن پڑھیں گی
جو آج آپکے کہنے پر نماز پڑھنے نہیں اٹھتی
یہ رشتےدار آپکے لیے دعا کریں گے جن سے آپکی لڑایاں ہی ختم نہیں ہوتیں؟
یہ دوست، یہ بہن بھائی آپکے لیے صدقہ خیرات کریں گے جو عید کے عید ملتے ہیں ؟

اے بھولے انسان خلوص کے زمانے گزر گئے ہیں
یہ افراتفری کا دور ہے
یہاں لوگ زندوں کو بھولے بیٹھے ہیں
مرنے کے بعد کون یاد رکھے گا
اپنی آخرت کی فکر خود کریں
اپنے لیے قرآن خود پڑھیں
یہی عقلمندی ہے اور اپنے ہاتھ سے صدقہ خیرات کر کے رخصت ہوں...🙏😭

Sami Ullah Funny videos

03/09/2023

Follow my page

Sami Ullah Funny videos

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Kot Addu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Kot Addu
HARDDADWALA