Dr.Muhammad Rauf

Dr.Muhammad Rauf

Share

01/05/2023

رب نے
ماں کو یہ عظمت - اے- کمال دی
اس کی دعا پر آئی میصبت بھی ٹال دی
قرآن نے ماں
کے پیار کی اس طرح مثال دی
جنت اٹھا کر ماں کے قدموں میں ڈال دی۔ 😇
ماں کو اللہ تعالیٰ نے کچھ
ایسے نرالے اور شاندار انداز میں پیدا فرمایا اور اسے خوبیوں سے نوازا کہ ماں اپنے بچوں پر بڑی شفیق ہوتی ہے،راتوں اور دنوں کو اپنے بچوں پر اپنا سکون قربان کرنے والی ذات ماں ہی کی ہوتی ہے۔چاہے کوئی کسی بھی مذہب یا نسل سے ہو وہ ماں کی عظمت کا انکار نہیں کرسکتا۔
ماں جیسی ہستی دنیا میں ہے کہاں ؟
مت نظر انداز کرنا کبھی ماں کی تکلیفوں کو

ماں باپ کا ایک ایسا رشتہ ہے جس کی کمی کوئی پوری نہیں کر سکتا۔
جن کی مائیں سلامت ہیں، hmein چاہیے کہ ان کی جدائی سے پہلے ان کی خدمت کرکے انہیں راضی کریں اور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ماں کی رضا اللہ تعالی کی رضا کا سبب ہے۔

Want your practice to be the top-listed Clinic in Kot Addu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Kot Addu
Kot Addu