Pakistan Time

Pakistan Time

Share

20/11/2023

ابراہیم اورکزئی میڈیا پرسن نے گممبٹ میں ایکسٹڈنٹ کیا ہے اس کے پاس لواحقین کا کوئی نمبر وغیرہ نہیں ہے تو لہذا اگر اس کے لواحقین کو کوئی جانتا ہو تو 1122 کوہاٹ یا کے ڈی اے ہسپتال ایمرجنسی سے رابطہ کریں شکریہ۔
پوسٹ کو جلدی سےشئیر کرے اور لواحقین ڈھونڈنے میں مدد کریں شکریہ

جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو1122

20/11/2023

عوام کے مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے مشتی میلہ تھانہ ایس ایچ او آفتاب کو پولیس لائن کلوز کر دیا گیا اور نصیب خان کو مشتی میلہ ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا ڈی پی او اورکزئی کے عوام کے مفاد میں اس اقدام کو عوام نے سراہا۔
District Orakzai Police
Deputy Commissioner Orakzai
Police News

16/04/2023
Want your business to be the top-listed Media Company in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Kohat