FAW.Orgnaization

FAW.Orgnaization

Share

11/03/2026

افطار دسترخوان
انسویں روزہ افطار
فاطمہ بنت عبدالرحیم ویلفیئر آرگنائزیشن کوہاٹ کی جانب سے اس سال بھی مسافروں کے لیے رمضان دسترخوان کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کوہاٹ ٹنل انڈس ہائی وے ٹول پلازہ پر مسافروں کے لیے افطار دسترخوان لگایا گیا،جہاں روزہ دار مسافروں کو افطار فراہم کی جا رہی ہے۔فاطمہ بنت عبدالرحیم ویلفیئر آرگنائزیشن کا یہ اقدام بلاشبہ ایک قابلِ تقلید مثال ہے، جو انسانیت کی خدمت کے سنہری اصولوں کو اجاگر کرتا ہے۔
رابطہ معلومات:
📞 صدر: عبدالرحیم — 03340190199
عطیات کے لیے:
💳 Easypaisa: 0333-9334765
💳 JazzCash: 0334-0190199
Yt
https://youtu.be/iPBsGQM7XeA?si=jHLUyDFr3F26kiOv

17/08/2025

جتنا ہوسکے کوشش کرینگے کے مستحق لوگوں کو سامان پنچائے
فاطمہ بنت عبدالرحیم ویلفیئر ارگنائزیشن کوہاٹ کی طرف سے

بونیر باجوڑ سلاب متاثرین کیلئے میڈیسن پانی اور خوراک کے سامان کا کچھ
بندوبست کیا ہوا ہے اور میرامخیئر خضرات سے اپیل کے ایئے اپ بھی اس میں اپنا حصہ ڈالیں پیسو کی شکل میں یا خوراک کی شکل میں اللہ اپ لوگ کو اجر دیں گا
‏بونیر،باجوڑ،دیر اور سوات میں سیلابی پانی سے سینکڑوں لوگوں کی شہادت پر ساری قوم رنجیدہ ہے اور تمام خیبرپختونخواہ سمیت تمام اداروں سے اپیل کی جاتی ہے کہ ہنگامی بنیادوں پر متاثرین کی مدد کی جائے اور شہید ہونے والوں کے لواحقین کو اللہ تعالی صبر و جمیل عطا فرمائے اور اللہ تعالی پاکستان کو ایسی نا گہانی آفات سے محفوظ رکھے
فاطمہ بنت عبدالرحیم ویلفیئر ارگنائزیشن
Abdur Rahim
Easy Paisa 0333-9334765
Jazz Cash 0334-0190199

Want your business to be the top-listed Media Company in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Kohat
26000