Abdul Rauf Adv
اعلان وفات
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کوہاٹ کے نائب صدر حاجی خلیل کے بھائ حاجی اسرافیل وفات پاگئے ہیں۔ جن کا نماز جنازہ کل مورخہ 10 اپریل صبح 10 بجے بمقام خٹک جونگڑہ نزد جنانہ مل بائ پاس روڈ کوہاٹ پر ادا کیا جائیگا۔
جاری کردہ
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کوہاٹ
24/01/2026
پاکستان پیپلز پارٹی کوہاٹ ڈویژن کے سیکریٹری جنرل عبدالروف ایڈوکیٹ کی کوہاٹ کچہری میں جیالوں کے ساتھ 5 فروری کنوینشن کے حوالے سے نشست۔
ملاقات میں سابق ڈویژنل صدر نادر خان خٹک، وحید ایڈوکیٹ، تنویر شاہ جیالا اور جاوید تندر خٹک صاحب موجود تھے
07/01/2026
جیالوں تیار رہو
پانچ فروری
🇱🇾
28/12/2025
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کوہاٹ کے زیر اہتمام شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18 ویں برسی پیپلز پیرامیڈکس کوہاٹ کے صدر جاوید اقبال کی رہائشگاہ پر انتہائ عقیدت و احترام سے منائ گئ۔
برسی کے موقع پر ختم قران پاک کا اہتمام کیا گیا اور بینظیر بھٹو شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
برسی میں ڈویژنل جنرل سیکریٹری عبدالروف ایڈوکیٹ، ضلع کوہاٹ کے سیکریٹری جنرل عبدالمنان بنگش ایڈوکیٹ، پیپلز پیرامیڈکس کوہاٹ کے صدر جاوید اقبال، نائب صدر کوہاٹ گلزار خان، افتخار بخاری،نفیس شاہ،عبدالواسع عوان، خلیل الرحمن، رظیم خان اور عباد روف سمیت دیگر جیالوں نے شرکت کی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Kohat