Crypto Corner
21/07/2025
کیا یہ ممکن ہے؟
جی ہاں، کبھی آپ نے یہ سوچا ہے کہ ابھی جو آپ کی جیب میں پچاس ڈالر، یعنی کہ پندرہ ہزار روپے پڑے ہوئے ہیں،
آنے والے ایک سال کے اندر اگر آپ اس کو کرپٹو میں لگاتے ہو تو یہ ممکن ہے کہ آپ کا ایک سال کے بعد پچاس ڈالر سے پانچ ہزار ڈالر بن جائے؟
یعنی آپ کے پندرہ ہزار روپے سے پندرہ لاکھ روپے بن جائیں؟
جی ہاں، کرپٹو کرنسی اتنا تیز ترین سسٹم ہے کہ آپ کی سوچ سے زیادہ آپ کا پیسہ ڈبل ہوتا ہے۔
تو اس سکلز کو سب سے زیادہ سیکھیں، اور فائدہ اٹھائیں، آنے والے وقت میں بہت کام آنے والی ہے۔
ابھی موقع ہے، بہت کم لوگ اس کو استعمال کر رہے ہیں،.
21/07/2025
السلام علیکم دوستو! انسان بھی بہت ناشکرا ہے، کبھی کبھی جب مارکیٹ اس طرح پمپ مارتی ہے
تو انسان پچھتا رہا ہوتا ہے کہ کاش اس میں میں نے پچاس ڈالر کی جگہ سو ڈالر لگا دیا ہوتا۔
آج میرا پچاس ڈالر سے جو سو ڈالر بن گئے، وہ آج سو سے دو سو بن جاتا۔.
20/07/2025
آج کو مزہ ہی آگیا۔۔۔۔
6$ to 120 Dollar...
یا اللہ تیرا شکر ہے۔۔۔ آج جب میں نے $Eth کوائن کو اوپر جاتا دیکھا ۔ اور اس کا ٹیکنیکل انالسس کیا کیا تو میں نے کسی ٹینشن لیے بغیر فیچر ٹریڈنگ میں جا کر $Eth کوائن میں 100 کی لیوریج سے لونگ کی ٹریڈ لگا دی۔۔۔
جسے ہی ٹریڈ لگائی۔۔ کوئن نیچے آنا شروع ہوگیا۔
ایک دفعہ تو تو لگا کوئین گیا۔۔ لیکن الحمدللہ۔۔
200 ہزار روپے سے 35 ہزار بنا لیے۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Khushab
41251