Col R Hashim Dogar
12/04/2026
بقاپور۔چوہدری شبیراحمد کے والد محترم اور چوہدری جہانگیر احمد (چئیرمین عشر زکوۃ کمیٹی)کے چچا کی وفات پر اظہار تعزیت۔
11/04/2026
اٹاری آکیلے۔ سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل سردار محمد ہاشم ڈوگر کی سردار ذوالفقار احمد ڈوگر کے چچا حاجی محمد صادق ڈوگر کی وفات پر تعزیت کی اور اہلخانہ سے اظہار افسوس کیا۔
10/04/2026
کل گاؤں۔ سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل سردار محمد ہاشم ڈوگر کی بابا جی بشیر احمد ڈوگر کے بیٹے اور سردار یسین ڈوگر کے بہنوئی سجاد ڈوگر کی وفات پر تعزیت کی اور اہلخانہ سے اظہار افسوس کیا۔
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Kasur?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Kasur