Islamia Model School - IMS
تمام معزز والدین ، محترم اساتذۂ کرام اور تمام
غیور عوام کو اسلامیہ ماڈل سکول کالج ٹاؤن کے جملہ اسٹاف کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ سب کو عیدالاضحیٰ مبارک ہو۔
یہ بابرکت موقع ہمیں حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی عظیم قربانی، اطاعت اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ہر چیز نچھاور کرنے کے جذبے کی یاد دلاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں، عبادات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہماری زندگیوں کو امن، خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
عید کے یہ مبارک دن ہم سب کے درمیان محبت، اخوت، ایثار اور اتحاد کو مزید مضبوط کریں۔
منجانب: جملہ اسٹاف، اسلامیہ ماڈل سکول کالج ٹاؤن
Morning Presentations
Name: Alisha Ibrar (Part 1)
Class: KG
- IMS College Town
Morning Presentations
Name: Sufian Anwer
Class: KG
- IMS College Town
Morning Presentations
Name: Ruqaia Imran (Part 2)
Class: KG
- IMS College Town
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
College Town Tordhand Karak
Karak
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 13:15 |
| Tuesday | 07:30 - 13:15 |
| Wednesday | 07:30 - 13:15 |
| Thursday | 07:30 - 13:15 |
| Friday | 07:30 - 11:45 |
| Saturday | 07:30 - 13:15 |