The Rising Pakistan School
Smile
28/04/2026
یہ صرف ایک والد کا مسیج نہیں ہے ، یہ وہ خوشی ہے جس سے ہماری برسوں کی تھکن اتر جاتی ہے ۔
الحمدللہ
تو ہی بھروسہ
تو ہی سہارا
پروردگارا پروردگارا
ایک اور میدان میں سرخرو
ایف جی پبلک اسکول نوشہرہ کینٹ کے ٹیسٹ میں رائزنگ پاکستان سکول کے ستارے چھائے رہے۔
ٹیسٹ میں ہمارے تین طلباء نے شرکت کی اور تینوں میدان کے فاتح ٹھہرے
یہ کامیابی ایک دن کا کام نہیں ،
یقیناً یہ ہماری ٹیم کی نو سال کی مسلسل محنت اور کوشش کا ثمر ہے ۔
رائزنگ پاکستان کے بچے ہر میدان میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ رہے ہیں ۔
08/04/2026
07/04/2026
محترم والدین
مسلسل تیز بارش اور خراب موسم کے باعث آج سکول بند رہے گا ۔
ندی نالوں میں پانی آنے اور راستے خراب رہنے کی وجہ سے بچوں کے لیے سکول پہنچنا بہت دشوار ہو گا۔
بچوں کی حفاظت کے پیش نظر ان کو آج چھٹی دی جاتی ہے ۔
بچوں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے ۔
اپنا اور اپنے بچوں کا بے حد خیال رکھیں ۔
شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karak
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 15:00 |
| Tuesday | 08:00 - 15:00 |
| Wednesday | 08:00 - 15:00 |
| Thursday | 08:00 - 15:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 15:00 |