APTA Takhat-e-Nusrati
آج 7 اکتوبر 2024 کو ضلع کرک کے تمام پرائمری اساتذہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔کہ سینکڑوں کی تعداد میں نکل کر احتجاج میں شامل ہو گئے۔ایپکا کے مرکزی نائب صدر ملک مشتاق احمد نے بھی درجنوں ساتھیوں کے ساتھ ہمارے احتجاج میں شامل ہو گئے۔اس کا بھی شکریہ ادا کرتا ہو۔ضلع کرک کے ملگری استاذان کے صدر ڈاکٹر اشفاق "ایکٹا کے ضلعی صدر محمد الطاف"وحدت اساتذہ کے ضلعی صدر منور خان"پرنسپل ایسوسی ایشن کے صدر وہاب صاحب"ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن کے صدر SS کے صدر اویس صاحب"ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر صبغت اللہ صاحب"SST کے ضلعی صدر" قاری کے ضلعی صدر" ضلع کرک کے تمام اساتذہ تنظیموں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔کہ سوشل میڈیا پر مکمل سپورٹ دیا۔سپیشلی اپٹا کرک کے فیمل ونگ کو حراج تحسین پیش کرتا ہوں۔کہ اپٹا کرک فیمل ونگ نے GGPS آفیشل کالونی کرک میں جمع ہو کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔
*جنہیں استاد کی پہچان ھو وہ پھول کی پتیاں نچھاور کرتے ہیں*
*اور جن سے اللہ شرم و حیا ھی چھین لے وہ قوم کی بیٹیوں کو سڑکوں پر آنے پہ مجبور کر دیتے ہیں*
*پنجاب میں سرکاری سکول پرائیویٹ کرنے پر خواتین اساتذہ احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے بازار سے گزر رہی ہیں جبکہ*
*بازار کے تاجر استاد کی عظمت اور عقیدت سے پھول نچھاور کر رہے ہیں*
*نادرا سے شناختی دستاویزات بنوانے کیلئے شہری پہلے ضروری معلومات حاصل کریں، پھر نادرا مراکز تشریف لے جائیں۔*
*اس ویڈیو میں تمام ضروری معلومات کی بدولت آپ کو بھر پور رہنمائی ملے گی اور آپ رش کی زحمت سے بھی بچ جائیں گے*
*میں نے 2016 میں ایک تحریر لکھی تھی کہ*
*اس ملک میں ناک اونچی رکھنا سب سے اہم مسلہ ہے اگر شوہر کے رشتہ داروں میں یا محلے کا ایک بچہ انجنیئر یا ڈاکٹر بن گیا ہے تو*
*پورے محلے کی خواتین عزت اور ناک کا مسلہ بنا کر اپنے بچے کو انجنیئر یا ڈاکٹر بنانے کیلئے شوہر کے سر ہو جاتی ہیں پھر وه بھی سر دھڑ کی بازی لگا دیتا ہے لوگوں نے مجھے برا بھلا کہا*
*تھوڑی دیر کیلئے حقائق کو مدنظر رکھ کر مشاہدہ کریں کہ اگر پاکستان میں گورنمنٹ اداروں میں داخلہ نہ ملے تو پلاٹ بیچ کر*
*شہر کے ویرانے میں قائم پرائیویٹ میڈیکل کالج یا انجنیئرنگ کالج میں داخلہ کروا دیتا ہے بس کسی طرح بچہ ڈاکٹر انجنیئر بن جاۓ*
*اگر پھر بھی داخلہ نہ ملے تو پلاٹ اور گھر بیچ کر چین ، ازبکستان ، قازقستان ، تركی یا بھلے کوئی بھی تھکا ہوا ملک ہو اسکے میڈیکل کالج یا انجنیئرنگ کالج میں داخلہ کروا دیتا ہے*
*ہر سال 1 لاکھ سے زائد ڈاکٹر اور اس سے دگنے انجنیئر تیار ہو رہے ہیں جبکہ ہمارے پاس سالانہ 8 ہزار ڈاکٹر اور 17 ہزار ڈاکٹرز بھرتی کی گنجائش ہے*
*میں نے کہا تھا کہ جو حالات لوگ ناک کی بقا کے چکر میں بنا رہے ہیں جلد ہی بیروزگار انجنیئر اور ڈاکٹر رکشے ، سوزوکیاں چلاتے ہوئے نظر آئیں گے اس وقت لاکھوں ڈاکٹر اور انجنیئرز بغلیں جھانکتے ہوئے مارے مارے گھوم رہے ہیں لیکن نوکری نہیں مل رہی ہے*
*خدا کیلئے اپنی بیویوں کی ناک کی خاطر اپنے بچوں کا مستقبل تاریک نہ کریں ان کیلئے ایسی فیلڈ چنیں جو دور حاضر کی ضرورت ہے*
*ان کو I.T میں آگے لے کر جائیں*
*ہمارے الیکٹریکل انجنیئر اتنے قابل ہوتے ہیں کہ گھر میں بجلی کا بورڈ ٹھیک کرنے کیلئے گلی کے کونے میں رشید الیکٹریکٹریشن کے پاس سے چھوٹے کو پکڑ لاتے ہیں*
*ہمارے مکینیکل انجنیئر موٹر سائیکل کا یا گھر میں جنریٹر کا انجن کھولنا تو دور موبل آئل تک تبدیل نہیں کر سکتے ہیں*
*تحریر واحد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karak