The Rising Karak

The Rising Karak

Share

25/04/2026
25/04/2026

اس شعر میں اختلاف پایا جاتا ہے، ادبی ذوق رکھنے والوں سے گزارش ہے کہ اس کی درستگی فرمائیں👇

25/04/2026

اس سال کرک میں میٹرک کے امتحانات انتہائی شفاف اور معیاری طریقے سے منعقد ہوئے ہیں، جہاں نقل کی کوئی واقعات سامنے نہیں آئے ہیں۔ ہمیشہ کی طرح، ہم توقع کرتے ہیں کہ ایف ایس سی کے امتحانات بھی اسی معیار کے ساتھ ہوں گے۔

24/04/2026

ماسٹر عبدالوحید ضلع کی سطح پر کھیلوں کی ترویج میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ وہ فٹ چاک اور چوبند ہیں۔ اپنے شاگردوں کو نصابی سرگرمیوں کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں مشغول رکھتے ہیں اور انہیں جسمانی طور پر فعال رکھتے ہیں۔ ایک میچ وِنر کھلاڑی ہیں جو اکثر اپنی جارحانہ بلے بازی سے ٹیم کو مشکلات سے نکالتے ہوئے جیت کی طرف لے جاتے ہیں۔ ہم اللہ تعالیٰ سے ان کی درازی عمر کی دعا کرتے ہیں۔💪

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karak?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Esak
Karak
AKASH