Karak Times

Karak Times

Share

12/04/2026

پاکستان ائیر فورس سعودی عرب پہنچ گئی۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب جنگیں در جنگیں ہونگی تو اللہ غیرعرب میں سے ایک فوج اٹھائے گا جو عربوں سےاچھے سوار ہونگے اوربہتر ہتھیار رکھتے ہوں گےاللہ اسکے ذریعہ دین کی مدد فرمائے گا ۔ سنن ابن ماجه
پاکستان ائیرفورس زندہ باد🇵🇰✈️

04/06/2025

ایک المناک واقعہ گھوریوالہ تھانے کے قریب بنوں میں پیش آیا، جہاں ایک عورت کی گلا کٹی ہوئی لاش ایک نامعلوم شخص کے ہاتھوں ملی۔ اس کے ساتھ دو کم عمر بچیاں زندہ حالت میں پائی گئیں۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Karak?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Karak
27200,27300,27201,27601