ASPA
About ASPA:
ASPA all Sindh Parents association is formed to safeguard the rights of students across Sindh we are focusing on following concerns.
1. Bridging between Parents, School and educational Departments
3. Eying on private schooling system
5. Special Education Committee
7. Extra-Curricular activities
8. Fund generation for needy students
9. For Special Children Education
10. Support Admission on merits
11. Healthy Lifestyles
السلام و علیکم والدین
*کوئٹہ (بلوچستان)*، *پشاور (خیبر پختونخوا)*، *فیصل آباد ،ا لاہور (پنجاب)*، اور *کراچی (سندھ)* سمیت *پاکستان* کے دیگر شہروں میں بچوں کو *والدین کا موبائل نمبر* یاد کروانے کی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
یہ پیغام *پاکستان* کے ہر بچے کے گرد موجود ہر رشتے کے نام ہے۔ اسے پاکستان کے ہر کونے تک پہنچانے میں *زینب الرٹ* کا ساتھ دیں۔
*پاکستان زندہ باد* 🇵🇰
01/07/2025
السلام و علیکم محترم اساتذہ کرام۔۔۔
مختلف نجی اسکولوں میں تعلیم سے آراستہ کرنے والے اساتذہ کرام پر پاکستانی اخبار ٹریبیون کے ہوشربا اعداد و شمار اور ماہ گرما کی تعطیلات میں نجی اسکولوں کی جانب سے اساتذہ کرام پر کی جانے والی زیادتیوں پر ایک نظر۔
پڑھتا جا، شرماتا جا۔
اساتذہ کرام کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونے اشد ضرورت ھے۔
https://tribune.com.pk/story/2553205/teachers-in-turmoil
Teachers in turmoil | The Express Tribune Every summer, silence falls over classrooms with the sad sighs of teachers dismissed without warning
12/11/2024
السلام و علیکم والدین
وزارت تعلیم حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کیا گیا نوٹیفیکیشن، خاص کر پنجاب کے والدین کی توجہ کے لئے۔
اس طرح کے نوٹیفیکیشنز حکومت سندھ کی جانب سے بھی کئی مرتبہ جاری کئے جاچکے ہیں، مسئلہ قوانین، عدالتی احکامات یا حکومتی مراسلات کا نہیں، بلکہ انکے اطلاق ھے، جس کا فائدہ نام نہاد تعلیم کے ٹھیکیدار مسلسل اٹھاتے آئے ہیں۔
اللہ ایسے مافیاز سے پاکستانی عوام کو محفوظ رکھے۔
آمین ثم آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the university
Telephone
Website
Address
A-123, Block 2 Gulistan-e-Johar
Karachi