Shah

Shah

Share

14/06/2025

ایران کےبھرپورمیزائل حملے،اللہ صہہ یونیوں کےمقابلےمیں ایران کی نصرت فرمائے۔

24/05/2025

یہ شخص پچھلے سال بولدک افغانستان میں کاکڑوں کی منڈی میں لگائی گئی اپنی تمام ترسرمایہ کاری سے محروم ہوگیا تھا۔ اور معاشی حالات سے دوچار تھا،
اندرون اور بیرون ملک لوگوں کا مقروض بھی تھا۔ تقریباً اس کی کل 27 ملین افغانی کی سرمایہ راکھ ہو چکی تھی۔
افغانستان کی موجودہ حکومت نے کاکڑ منڈی کے متاثرہ افراد کے لیے 200 ملین افغانی مختص کیے، تو اس شخص کو 8 ملین افغانی یعنی 80 لاکھ افغانی اور تین کروڑ بیس لاکھ پاکستانی کی امداد ملی۔

انتہاء خوشی سے اس کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے ، ہر دکھ، ہر غم، ہر پریشانی کو وہ بھول چکا بس صرف موجودہ نظام کی بقا کے نعرے لگا رہا تھا ۔❤️

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi