naikhabrain.com
The naikhabrain team is sincere, honest and work individually without involvement of any political group.
اب بغیر تلاشی کوئی بھی KPK میں داخل نہیں ہوگا۔
پہلا کام ہمارا دہشت گردی ختم کرنا ہوگا۔
فوج کی گاڑی بھی بغیر تلاشی KPK میں داخل نہیں ہو گی۔
وزیر اعلی KPK علی امین گنڈاپور
باجوہ نے بار بار عمران خان کو کہا کہ رجیم چینج کے بعد قومی اسمبلی سے استعفے مت دو۔
عاصم منیر نے بارہا عمران خان کو کہا صوبائی اسمبلیاں تحلیل نہ کرو میں جون میں الیکشن کروا دوں گا۔
اگر عمران خان اسمبلیاں نہ توڑتا تو ہمیں کیسے پتہ چلتا کہ اس ملک میں آئین کی کوئی وقعت نہیں۔ ہمیں کیسے معلوم ہوتا کہ بندیال تو کمزور جج تھا لیکن فائز عیسی تو ٹاوٹ جج ہے۔ اگر اسمبلیاں نہ چھوڑی جاتیں تو کیسے پتہ چلتا کہ یہ سارا نظام کس قدر مفلوج ہے۔ اسمبلیاں نہ توڑی جاتیں تو کیسے پتہ چلتا جسے آپ انٹرویو دے رہے ہیں جس چینل پر آپ بیٹھے ہیں سب کمپنی کے حکم کے غلام ہیں۔ شیر افضل مروت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
75620