Zarorat Rishta

Zarorat Rishta

Share

07/06/2012

دو بھائی سنی پنجابی 22,25 سال گریجویٹ، DAE گورنمنٹ سروس، بزنس، صحتمند 5'.7" ، 5'.6" سال صاف رنگ مستقل ذاتی رہائش کراچی ایجوکیٹیڈ فیملی کو گورنمنٹ ملازم ہم عمر پنجابی بچیوں کے رشتے چاہئیں۔ جنگ بکس 546 [email protected] کیش میمو 112960 ………………

07/06/2012

اکلوتالڑکا طلاق یافتہ دو بچیاں ماں کے پاس، MBA اچھی جاب اپنا گھر یوسف زئی، اردو اسپکنگ، سنی مڈل کلاس فیملی عمر 36 سال قد 5'.6" گوری رنگت مذہبی رحجان رکھنے والے کو ایک کنواری خوش شکل مذہبی گھریلو دوشیزہ کی ضرورت ہے، اخلاقی قدریں سمجھنے اور شوہر کے ساتھ بڑوں کی عزت کرنے والی کو ترجیح دی جائے گی۔ اچھی اور سفید پوش فیملی والے رابطہ کریں۔ فہد صاحب 0300-2121518 معرفت جنگ بکس 548 کراچی کیش میمو 112977 …………

07/06/2012

بیٹی 27 سالہ دیندار قد 5-5 خلع یافتہ تعلیم F.A رہائش ڈیفنس/ لیڈی ڈاکٹر 30 سالہ کنواری خوب سیرت تعلیم پی ایچ ڈی کیمسٹری کیلئے ڈاکٹر، پروفیسر، بزنس پروفیشنل/ 20 سالہ تعلیم میٹرک پنجابی کنواری/ 23 سالہ کنواری تعلیم B.Sc (D.H.M.S) مڈل فیملی/ 30 سالہ ہومیو لیڈی ڈاکٹر کنواری/ 36 سالہ اسکول ٹیچر تعلیم M.A کنواری کیلئے پنجابی، میمن، اردو اسپیکنگ فیملیز اندرون/ بیرون ملک سے غریب گھرانوں کو سپورٹ کرنے والی فیملیز سے رشتے درکار جنگ بکس نمبر 577 کراچی [email protected] کیش میمو 3780 ……………

Want your business to be the top-listed Business in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Karachi
75010

Opening Hours

Monday 21:00 - 23:00
Tuesday 21:00 - 23:00
Wednesday 21:00 - 23:00
Thursday 21:00 - 23:00
Friday 21:00 - 23:00
Saturday 21:00 - 23:00
Sunday 21:00 - 23:00