RajeshKumar
25/05/2026
چھري جي رجسٽريشن جا شيڊول مختلف ضلعن جا جاري 🎉👍💼📅👮♂️💻
22/05/2026
عيد الضحي جي موقعي تي سنڌ حڪومت پاران 26 مئي کان 29 مئي تائين يعني 4 ڏينهن موڪل جو اعلان
19/05/2026
ايڇ آر ڊپارٽمينٽ تعليم نون استان جي پگھارن جاري ڪرڻ لاء مختلف ضلعن جا ڊيٽابيس جاري ڪري ڇڏيا
13/05/2026
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا اساتذہ کے eTransfer کے لیے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع۔
اساتذہ ٹرانسفر کے لیے اب 17 مئی 2026 تک درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔
ای ٹرانسفر پورٹل پر Mutual Transfer کا آپشن بھی کھول دیا گیا، امیدوار صوبے بھر میں 1:1 وائس ورسہ ٹرانسفر درخواست دے سکیں گے۔
ٹرانسفر کی کوئی درخواست 17 مئی 2026 کے بعد قابل قبول نہیں ہوگی۔
۔Draft کی صورت میں محفوظ درخواستیں مسترد تصور ہوں گی، صرف Submitted درخواستوں پر کارروائی کی جائے گی۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے اساتذہ کو مقررہ مدت کے اندر درخواستیں مکمل کر کے جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔
13/05/2026
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان
صوبے بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جون 2026 سے 31 جولائی 2026 تک ہوں گی۔
09/05/2026
عید الاضحیٰ جي موقعي تي سنڌ جي سمورن سرڪاري ملازمن کي پگهارون ۽ پينشنرز کي 20 مئي تي ڏيڻ جو فيصلو، نوٽيفڪيشن جاري**
09/05/2026
08/05/2026
مارکۂ حق صرف ایک معرکہ نہیں، بلکہ حق، حوصلے اور قومی یکجہتی کی روشن مثال ہے۔
تعلیم وہ طاقت ہے جو قوموں کو شعور، امن اور ترقی کی راہ دکھاتی ہے۔
محکمۂ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی، حکومتِ سندھ، نئی نسل میں حب الوطنی، کردار سازی اور قومی ذمہ داری کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔
آئیں! اپنے طلبہ کو سچ، اتحاد اور پاکستان کی خدمت کا پیغام دیں تاکہ وہ مستقبل کے باوقار اور ذمہ دار شہری بن سکیں۔ 🇵🇰
01/05/2026
PST JEST آخري مرحلي ۾ ڀرتي ٿيندڙن کي
پگھارون جاري ڪرڻ لاءِ ڊيٽابيس تہ باقاعده ڪم شروع خوشخبري آهي ته عيدالاضحیٰ کان اڳ ئي ادائيگي جو عمل پڻ شروع ٿيڻ جو امڪان
30/04/2026
سندھ کے اسکولز میں مذہبی رواداری اور نظام تعلیم میں انکلوسو اقدامات میں اہم پیش رفت
اسکولوں میں زیر تعلیم ہندو برادی کے طلباء کو ان کے اپنے مذہب کی تعلیم دینے کے لیے درسی کتب شائع کی جائیں گی۔
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر سندھ کے سرکاری اسکولوں میں ہندو طلبہ کے لیے مذہبی کتب شائع کرنے کے اقدامات کا آغاز
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے جماعت 3 تا 5 جماعت کے ہندو طلبہ کے لیے مذہبی کتب کی اشاعت اور تقسیم کی جائیں گی۔
تعلیمی سال 27-2026 کے لیے ہندو سنتھا سے تعلق رکھنے والے اراکین سے مشاورت کے تحت مذہبی کتب شائع کرنے کی اجازت دے دی گئی۔
سندھ کریکولم کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ہندو طلبہ کے لیے مذہبی تعلیم کی فراہمی سے متعلق فیصلے کیے گئے۔
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کو آئندہ تعلیمی سال کے لیے مذہبی کتب کی اشاعت کرے گی۔
صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم ہندو طلبہ کو مذہبی کتب فراہم کی جائیں گی۔
اس وقت صوبہ بھر کے سرکاری اسکولوں میں 129119 ہندو برادری کے طلبہ و طالبات زیر تعلیم ہیں۔
سب سے زیادہ 26642 طلباء ضلع تھرپارکر جبکہ عمرکوٹ میں 21584 شاگرد سرکاری اسکولوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Address
Karachi