Islam

Islam

Share

26/06/2026

🌿 جمعہ مبارک کا دن آج درود شریف ضرور پڑھ لیں🌿
ہو سکتا ہے آج کا ایک درودِ پاک آپ کے گناہوں کی معافی، ایک دعا آپ کی تقدیر میں آسانی، اور ایک سجدہ آپ کی زندگی میں خیر و برکت کا سبب بن جائے۔
آئیے آج کے بابرکت دن میں دل کی گہرائی سے کثرت کے ساتھ درودِ پاک پڑھیں، استغفار کریں اور اپنے رب سے خوب دعائیں مانگیں۔
اللّٰہم صلِّ وسلِّم وبارک علیٰ سیدنا محمد ﷺ
🤍

26/06/2026
Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Sadar
Karachi
43700