WorldNama

WorldNama

Share

15/09/2024

فرش زمیں اور یہ عرش معلیٰ
شاہ مدینہ کا صدقہ ہے سارا
تاروں کے جھل مل یہ سورج یہ چندا
شاہ مدینہ کا صدقہ ہے سارا
سبزہ یہ صحراء سمندر یہ دریا
شاہ مدینہ کا صدقہ ہے سارا
بادل برسنا ہواؤں کا چلنا
شاہ مدینہ کا صدقہ ہے سارا

کلام : ندیم سرور

04/09/2024

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو ربیع الاول کا چاند مبارک ہو❤️🌙

صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم

27/08/2024

یونہی شور مچاتا مر جاؤں
بڑا تیز مزا ہے برکھا میں

- رئیس فروغ

Photos from WorldNama's post 25/08/2024

چہلم شہدائے کربلا کے سلسلے میں معروف سیاسی اور سماجی شخصیت سہیل عابدی بھائی نے یو پی ایف پاکستان کے تعاون سے ایک دعوت حلیم کا انعقاد کیا۔ جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے شرکت کی۔
اپنے والد طارق رئیس فروغ ، سہیل عابدی بھائی ، ریحان ہاشمی بھائی ، محسن کاظمی بھائی کے ہمراہ۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Address


Abdul Sattar Edhi Ave, D.H.A. Phase 8
Karachi
75500