Let's Study To Succeed
05/01/2021
Azan from class I and Eman from class nursery, enjoying while studying
14/12/2020
Patras Sarfaraz class VIII recently joined let’s study academy to improve performance in academics. Best of luck.
For all students,colleagues and friends:
’’خوابوں کے لئے محنت کرنا پڑتی ہے۔ جان مارنی پڑتی ہے ۔ لوگ مسئلوں کا آسان حل مانگتے ہیں‘ اور جب وہ نہ ملے تو وہ مایوس ہو جاتے ہیں۔الله تعالیٰ کو وکٹم ہڈ بالکل نہیں پسند۔ ہمارے کچھ مسئلے ایسے ہوتے ہیں جن کو ٹھیک ہونے میں لمبا عرصہ لگنا ہوتا ہے ‘ تو منفی لوگوں کی طرح اس عرصے کومظلوم بن کے‘ اپنے دکھوں کی کہانیاں سنانے کے بجائے انسان کو آگے کے بارے میں اچھا سوچنا چاہیے۔اسے اتنا مثبت بننا چاہیے کہ اس سے مثبت شعائیں پھوٹنے لگیں۔ وہ جہاں جائے ‘ ان مثبت ‘ خوشگوار روشنیوں کو بکھیرتا جائے ۔‘‘
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Malir Cantt
Karachi