Mehran Technical Solutions
Mehran Technical Solutions; the initiate to solve your every kind of problem, either it is technical, engineering, management daily routine & life related solutions by using common sense and experiences, as all the life period is our learning stage.
*أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيمِ*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
*يٰٓاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوااسۡتَعِيۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَالصَّلٰوةِ ؕ اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِيۡنَ ۞ وَلَا تَقُوۡلُوۡا لِمَنۡ يُّقۡتَلُ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ اَمۡوَاتٌ ؕ بَلۡ اَحۡيَآءٌ وَّلٰكِنۡ لَّا تَشۡعُرُوۡنَ ۞ وَلَنَبۡلُوَنَّكُمۡ بِشَىۡءٍ مِّنَ الۡخَوۡفِ وَالۡجُوۡعِ وَنَقۡصٍ مِّنَ الۡاَمۡوَالِ وَالۡاَنۡفُسِ وَالثَّمَرٰتِؕ وَبَشِّرِ الصّٰبِرِيۡنَۙ ۞ الَّذِيۡنَ اِذَآ اَصَابَتۡهُمۡ مُّصِيۡبَةٌ ۙ قَالُوۡٓا اِنَّالِلّٰهِ وَاِنَّآ اِلَيۡهِ رٰجِعُوۡنَؕ۞ اُولٰٓئِكَ عَلَيۡهِمۡ صَلَوٰتٌ مِّنۡ رَّبِّهِمۡ وَرَحۡمَةٌ وَاُولٰٓئِكَ هُمُ الۡمُهۡتَدُوۡنَ ۞*
ترجمہ:
*اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو بیشک اللّٰه صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے, اور جو لوگ اللّٰه کے راستے میں قتل ہوں ان کو مُردہ نہ کہو, دراصل وہ زندہ ہیں مگر تم کو (ان کی زندگی کا) احساس نہیں ہوتا۔*
*اور دیکھو ہم تمہیں آزمائیں گے ضرور, (کبھی) خوف سے اور (کبھی) بھوک سے (کبھی) مال و جان اور پھلوں میں کمی کر کے اور جو لوگ (ایسے حالات میں) صبر سے کام لیں ان کو خوشخبری سُنا دو۔*
*یہ وہ لوگ ہیں کہ جب ان کو کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو یہ کہتے ہیں کہ“ ہم سب اللّٰه ہی کے ہیں اور ہم کو اللّٰه ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔" یہ وہ لوگ ہیں جن پر ان کے پروَردِگار کی طرف سےخصوصی عنایتیں ہیں, اور رحمت ہے,اور یہی لوگ ہیں جو ہدایت پر ہیں۔* (سورۃ *البقرہ* آیت:157-153)
*سُبْحَانَ اللّٰه وبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰهِ العَظِيمْ*
*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
*اَعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰهِ التّامَاتِ مِنْ شَرٌِّمَا خَلَقْ*
*اے رَبِّ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام!*
*ہمیں ہر آزمائش سے محفُوظ فرما اور ہمارے حلال رِزق میں برکت, خاندان میں مُحبّت اور دونوں جہانوں کی بھلائیاں عطا فرما, تمام بیماروں کو شفاءِ کاملہ و عاجلہ عطاء فرما اور ہمیں ہر قسم کی موذی بیماریوں سے محفُوظ فرما۔*
*آمِین یَارَبّ العَالمِینْ*
*صُبح بخَیر زِندگی*
*اِيمَان بخَير زِندگی*
30/04/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
75100