Ashiq e Rasool S.A.W
31/07/2025
*مولانا الیاس قادری کون؟*
جس نے زندگی خیر خواہی امت میں گزاری۔
لاکھوں کی اصلاح کا سبب بنے۔
اخلاق ایسا کہ جو ملے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔
اخلاص ایسا کہ فرماتے کہ میں نے ابھی کام شروع ہی نہیں کیا۔
ہمدردی ایسی کہ جب بھی مسلمانوں پر کوئی مصیبت آئی تو صف اول میں نظر آئے۔
کردار ایسا کہ دشمن بھی تعریف کرے۔ ہمت ایسی کی چٹانیں بھی ہل جائیں۔ صبر ایسا کہ اپنے مخالفین کو جواب تک نہ دیں۔
حوصلہ ایسا کہ قاتلانہ حملہ کرنے والے معاف کر دیں۔
تقوی ایسا کہ مدنی چینل کی چائے تک نہ پئیں۔
مسکراہٹ ایسی کہ لوگوں کی زندگی بدل دے۔
الیاس قادری نام ہے استقامت کا ، محبت کا ، دلوں میں خوشی داخل کرنے کا۔
اللّہ پاک اس مرد قلندر کو خیر و عافیت والی طویل زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
✍️
Meri baat ban g*i hay, teri baat karty karty 😍
15/07/2025
مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں :
جہاز اُڑتا پوری دنیا میں ہے مگر ملتا ایئرپورٹ سے ہے ، اللہ کی رحمت ہر جگہ ہے مگر ملتی ہے اللہ والوں کے دربار سے ہے ۔
Beshak best place on earth for every muslims..
Sukoon 💐❤️❤️
Shirk kia hay...
گیارہویں شریف عرس غوث اعظم رضی اللہ عنہ
27/10/2023
مرنے سے پہلے جنت میں جگہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Karachi