Syed Naqi Raza Rizvi

Syed Naqi Raza Rizvi

Share

09/07/2024

وہ ماضی جو ہے اک مجموعہ اشکوں اور آہوں کا
نہ جانے مجھ کو اس ماضی سے کیوں اتنی محبت ہے

قدیمی عزاخانہ بمقام رہائش گاہ مبلغ سندھ عالم باعمل حجتہ السلام و المسلمین مولانا صوفی سید ابن حسن رضوی اعلی اللہ مقامہ ہنگورجہ ضلع خیرپور میرس سندھ اور یہ خانوادہ نہ کہ ہنگورجہ بلکہ پورے پاکستان میں کسی تعارف کا محتاج نہیں مگر کچھ وجوہات کی بناء پر ہنگورجہ کے مومنین جو سال بھر اس خانوادہ کے منتظر رہتے تھے کہ کب یہ عزاخانہ اور اسکے فرزندان آئیں اور اپنی نوکری کو بخوبی انجام دیں میری دعا ہے خدا اس خانوادہ کے مرحومین کے درجات کو بلند فرمائے اور انشاءاللہ خانوادہ کے فرزندان کے فرزندوں کو خدا توفیقات اول خیر سے نوازے کہ ایک بار پھر ہنگورجہ کے مومنین اس عزاخانے کی نعمت سے شرف اندوز ہو سکیں کیونکہ اس گھر کا ہر فرد اپنے اندر ایک قابلیت رکھتا ہے جو انہیں اپنے بزرگوں سے نصیب ہوا ہے کیونکہ اس خانوادہ کی مثال پورے ہنگورجہ میں کہیں نہیں ملتی

ملتمس دعا:سید نقی رضا رضوی

Photos from Syed Naqi Raza Rizvi's post 07/12/2023

دعائے صحت کی التماس ہے۔ بزرگ عالم دین قائد ملت جعفریہ شھيد علامہ سید عارف حسین الحسینی قدس سرہ کے ساتھی اور رفیق حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید محمد عالم شاہ موسوی صاحب(آف سکہر) اس وقت بہت زیادہ علیل ہیں اور کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔تمام مومنیں و مومنات سے خصوصی دعائوں کی اپیل ہے

11/10/2023

السلام علیکم - یاعلی علیہ السلام
امید ہے تمام دوست احباب خیریت سے ہونگے معذرت خواہ ہوں کہ دنیاوی و دینی تعلیم مدارس کی مصروفیات کی وجہ سے دامن وقت میں گنجائش ممکن نہیں جس کی پیش نظر اس پلیٹ فارم سے دستبردار ہونا پڑھ رہا ہے خدا آپ سب کا ہامی و ناصر ہو جزاک اللہ التماس دعا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Abbas Town Karachi
Karachi