Smart Shop
07/08/2023
کیا آپ بھی روزانہ ہینڈ فری کی تار ٹوٹ جانے سے پریشان ہیں...؟
کیا آپ کی ہینڈ فری کی بھی ایک طرف سے آواز نہیں آتی..؟؟
تو یہ پوسٹ آپ کیلئے ہے آج ہی ائیربڈز خریدیں...
بادشاہ سلامت ائیر بڈز کا تعارف 💥
یوں تو دیکھ کر ہی یہ کسی تعارف کے محتاج نہیں رہتے ڈیشنگ ٹرانسپیرنٹ لُک کی وجہ سے پاکستان میں بے حد مقبول رہے ہیں فلحال اپنی ڈیمانڈ کی وجہ سے پاکستانی مارکیٹ میں شاٹ ہیں اسکا سٹاک آپ کو ہمارے ریٹ پر ہمارے علاؤہ کسی سے نہیں ملے گا اسمیں تین کلر ہیں بلیک وائٹ اور سپیشل کلر براۓ خواتین لائٹ پنک 🌟
20+ گھنٹے کا بیٹری بیک اپ دیتے ہیں اگر والیم 60 پر رکھا جاۓ تو آپ 30 گھنٹوں تک سنگل چارج کر کے اسے استعمال کر سکتے ہیں 🔋
5.3 بلیو ٹوتھ سب سے اچھا تگڑا بلیو ٹوتھ ہے اوپو نے حال ہی میں اپنے ایک ائر بڈز لانچ کیے ہیں جنمیں یہ لگا ہوا ہے انکی پرائس 30000 رکھی ہے💤
بیٹری ڈسپلے کیس کے اوپر بہت ہی خوبصورت قسم کا بنا ہوا ہے 🔟
ٹچ کنٹرول ہیں آپ میوزک روک سکتے ہیں پلے کر سکتے ہیں کال سن سکتے ہیں گوگل اسٹنٹ سری سے بات کر سکتے ہیں 💯
یہ اکیلا بھی کنیکٹ ہو جاتا ہے ہر ایک میں سیپرٹ بلیوتوٹھ ہے یعنی کے بیگم کے لیے الگ لینے کی ضرورت نہیں ایک آپ لگائیں اور ایک آپکی بیگم 🧑🤝🧑
قیمت اسکی صرف اور صرف *2799* روپے
یاد رہے دراز جس کے ریٹ سب سے کم ہوتے وہ بھی یہ ڈلیوری سمیت 3050 میں دے رہا ہے اور بیچنے والے 4500 میں بیچ رہے ہیں۔
تو پھر دیر کس بات کی آڈر بک کر لیں شکریہ
Smart Shop
03092886474
خیار روئیت، خیار عیب، اقالہ جیسے تصورات ایک اچھے کاروبار /کاروباری کی روح ھیں، یہ گاھک پر کوئی احسان نہیں.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |