DeenTech

DeenTech

Share

03/09/2022

Which skill do you have ?
( آپ کے پاس کون سی سکل ہے ؟ )
Which skill do you want to learn ?
( کونسی سكل آپ سیکھنا چاہتے ہیں ؟ )

Something is coming soon

17/07/2022

_____📣📣🗣️ Spoken English 🗣️📣📣_____

انگلش پڑھنا اور لکھنا تو آتی ہے مگر بولنا نہیں آتی،
بول بھی لیتے ہیں سمجھ بھی لیتے ہیں مگر روانی نہیں،
روانی بھی ہے مگر چند لوگوں کے سامنے بولنے میں جھجک محسوس ہوتی ہے،
روانی کے ساتھ بول بھی لیتے ہیں مگر کب، کہاں، کس جملے کو کس انداز میں کہنا ہے اس کے مشق نہیں،
ان تمام پریشانیوں کا حل پیش کر رہا ہے دین ٹیک،
اسپوکن انگلش کورس میں ماہر لینگویج ٹرینر انتہائی منفرد اور عام فہم انداز میں آپ کو اس قابل کر دیں گے کہ آپ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے روانی کے ساتھ انگلش بول سکیں گے اور وہ بھی انتہائی مختصر وقت میں،
کیونکہ ہم کریں گے کلاس میں مندرجہ ذیل سرگرمیاں

1= Audio/Video Sessions
2= Attractive Conversation Classes
3 = Live Group & Individual Discussion
4= Individual Conversation Classes
5= Public Speaking Session
6= Group & Class Debates
7= Games & Activities
8= Reading & Writing Techniques
9= Daily Useful Vocab & Sentences
10= Advance Grammar Learning

یعنی وہ سب کچھ جو کسی بھی معیاری کلاس میں ہو سکتا ہے۔ پس نامی گرامی انسٹیٹیوٹس کی بھاری بھرکم فیسوں سے جان چھڑائیں اور انتہائی مناسب فیس یعنی صرف 1500 روپے ماہانہ میں پروفیشنل ٹرینرز کی کلاسس کو انجواۓ کریں، یاد رہے کل دوپہر بارہ بجے تک رجسٹریشن فیس ادا کر کے آپ حاصل کر سکتے ہیں ماہانہ فیس میں تیس فیصد ڈسکاؤنٹ، تو دیر کیسی....؟؟؟؟
ابھی وٹس ایپ کریں اور رجسٹریشن کروائیں۔
نوٹ: رجسٹریشن فیس فقط 500 روپے ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Karachi