Al Razzaq Advertising
04/05/2016
آج حلب کو رونے والا کوئی نہیں ۔
برسلز سپین پر رونے کے لئے موم بتی والی آنٹیاں,
کلمہ پڑھنے والے این جی او کے کارندے,
اسلام پر شرمندہ لبرلز,
مولوی مخالف ادیب, قلمکار ادیب, کالمسٹ سب تھے
لیکن حلب اکیلا ہے
وہ مولوی نہ تھے ,انسان تھے, انکا لہو بھی سرخ ہے
برسلز کے گل خان کی نوکری کا غم کھانے والے حلب کے محمد اور عائشہ کی موت پر چپ ہیں ....
تاریخ یاد رکھے گی تم لوگوں کی منافقت کو، ہاں ضرور بالضرور یاد رکھے گی ۔۔۔
(معاذ رزاق)
01/04/2016
which is your favorite Political party?
http://alrazzaqad.com/gallup.html
22/12/2010
Askari-4 Map
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi