Travl Talks
16/08/2022
دواریاں
سیاحتی مقام رتی گلی سے ملحقہ نالہ میں شدید طغیانی زمینی کٹاؤ کیساتھ ساتھ رتی گلی روڈ بھی کٹاو کی زد میں ہے اور گاڑیوں کے ٹائر نالے میں بہتے ہوئے دکھائی دیے گئے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور انتظامیہ فوراََ دواریاں پہنچے اور رتی گلی میں پھنسے سیاحوں کی مدد کے لیے امدادی کاروائیاں شروع کریں.مال مویشی اور انسانی جانوں کے ضیاء کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ..
اللہ پاک اپنا خاص فضل فرمائے اور کم سے کم نقصان کی خبر ملے.
Want your business to be the top-listed Transport Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Karachi
Karachi
75760