Elite Experts
27/05/2025
🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
14/05/2025
کیا آپ اٹلی میں اسکالرشپ پر مفت تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ Full Bright اسکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ نے کن رازوں اور اسٹریٹیجی سے کامیابی حاصل کی؟
تو تیار ہو جائیں!
ایک زبردست LIVE سیشن ہونے جا رہا ہے، جس میں ہوں گے:
میزبان: امان اللہ سومرو
(مشہور AI ایکسپرٹ، IT ٹرینر اور بانی IT Scholar Academy, Pano Aqil)
خصوصی مہمان: انجینئر ذوالفقار علی سومرو
(اس وقت اٹلی میں Full Bright اسکالرشپ پر MPhil کے طالب علم)
اہم جھلکیاں:
اٹلی اسکالرشپ کے مراحل اور مکمل گائیڈ
کون اپلائی کر سکتا ہے؟ کن چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟
انٹرویو اور ڈاکیومنٹس کی تیاری
مہمان کا ذاتی تجربہ اور رازِ کامیابی
AI کا کردار: جدید ٹولز سے اسکالرشپ کا سفر آسان
یہ سب جانئے FREE LIVE WEBINAR میں
تاریخ: 17 مئی (ہفتہ)
وقت: رات 9 بجے
جگہ: آفیشل یوٹیوب چینل، IT Scholar Academy
نوٹ:
سیٹ ریمائنڈر ON کریں اور وقت سے پہلے جُڑیں —
کیونکہ ایک LIVE سیشن آپ کی زندگی بدل سکتا ہے!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Karachi
71500
11/05/2025