FN Digital

FN Digital

Share

04/10/2023

کیا ابھی تک آپ نے اپنا کاروبار آنلائن نہیں کیا ؟

یا آپکا کاروبار آنلائن تو ہے پر سیل اچھی نہیں ہوتی
آج ہی اپنے کاروبار کے اشتہارات چلائیں اور ہماری سروسز سے فائدہ اٹھائیں ۔

ہماری دو طرح کی سروسز ہیں:
1:سوشل میڈیا مارکیٹنگ اور سوشل میڈیا مینجمنٹ۔
مینجمنٹ میں آپ کے تمام اکاؤنٹس کو ہینڈل کیا جاتا ہے مثال کے طور پر ، روزانہ پوسٹ کرنا،کمنٹ میں میسنجر میں لوگوں کے ساتھ انگیج ہونا، پوسٹ ڈیزائن کرنا،کی ورڈ ریسرچ وغیرہ ۔

2:مارکیٹنگ میں ایڈز رن کرنا،کمپین بنانا، بزنس کی آگاہی پھیلانا،ریچ بڑھانا اور سیلز بڑھانا شامل ہوتا ہے ۔
آپ سروسز کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

wa.me

11/04/2023

*آج رات پہلی طاق رات اگیی ہے*

➿➿🌟🧡🌟➿➿

آج الحمدللہ پہلی *طاق رات* ہے.

*سوچیے آج ہی شب قدر اگر ہوی*❓

〰〰〰🌺〰〰〰
*تیاری کر لیجیے* 👇
〰〰〰🌺〰〰〰

طاق رات کا مطلب ،21،23،25،27
،29 *ویں رات سے ہے.... صرف 27 کو جاگ کر باقی راتوں کو مس مت کیجئے... ہمیں حکم.... سب میں یکساں عبادت کا ہے*

*تو کیا کریں* ❓👇

🔅دن کو قیلولہ ضرور کیجٸے.

🔅خود کو آج اتنا مت تھکایں.... ضروری کام کیجئے.

🔹افطاری کہ بعد ... بہت پیٹ مت بھرییں

🔸 عشاء کی نماز سے پہلے نہا لیجیے..

🔹 *اپنا اچھا جوڑا پہنیے خوشبو لگائیے*

🔸 بچوں کو اور گھر والوں کو بھی تیار کیجئے..... *انکے ہاتھوں میں رنگ برنگی تسبیحات دیجئے* انکو زکر کا شوق دلایں

🔹عشاء کہ بعد کچھ وقت سو جائیں
پھر 12 بجے تک اٹھ جائیں

*اللہ ہم. سبکو توفیق عطا فرمائے آمین*

🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌙 ✨

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Karachi