Hashmi's Posting
Tourist from Dr. Qurat ul Ain and her husband saved life of a young boy after he was drowned in , A great selfless act and shows importance of life saving techniques such as CPR. 🇵🇰
اس رپورٹر کو مریم نواز سے یہ سوال پوچھنے پر گولڈ میڈل ملنا چاہئے۔ 🤣🤣🤣
سوال یہ تھا کہ مریم اورنگزیب کس حیثیت سے سرکاری وسائل استعمال کر کے مریم نواز کی پیشی پر آتی ہیں۔ 😂🤣
مریم نواز نے کہا کہ مریم اورنگزیب نے رات 2 بجے تک دفتر میں بیٹھ کر بجٹ بنایا ہے
وزیر اطلاعات کا کیا تعلق بجٹ بنانےسے؟😂
مجھےبجٹ دیکھ کر شک ہوا کہ کوئی سمجھدار وزیر خزانہ اتنا زیادہ ٹیکس اور اتنی مہنگائی نہیں کر سکتا
مفتاح اسماعیل قوم کو بتائیں کہ انہوں نےبجٹ کیوں نہیں بنایا؟🤔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi