GoGo's Kitchen
19/04/2025
30/03/2025
🌹 _*گھر کی تمام خواتین کا شکریہ*_ 🌹
ہر اس والدہ کا، ہر بیٹی کا، ہر بیوی کا اور ہر بہن کا دل سے شکریہ جو اپنی راحت ، آرام ، تھکاوٹ اور بیماری کالحاظ رکھےبغیر ، پورے رمضان میں سحری و افطاری کے وقت پورے گھرانے کی دل وجاں سے خدمت کرتی رہیں،
جو رات کو سب سے آخر میں سوتیں اور سحری میں سب سے پہلے اٹھتی رہیں،
دعا ہے کہ اللہ پاک ان تمام خواتین کو دین و دنیا کی خوشیاں و بھلائیاں عطا فرمائے اورانکی تمام مشکلات دور فرمائےاورانکے گھر میں خیر و برکات کی بارش فرمائے۔۔۔ آمین
🤲✍️❤🩹
Want your business to be the top-listed Home Improvement Business in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi