Samna's Collection

Samna's Collection

Share

Photos from Samna's Collection's post 06/05/2026

Beautiful stone and pearl studs available
Inbox or Whatsapp for order
03162636267
Price 150 to 200 each



Follow my page for wholesale prices

Samna's Collection

Saman Khan

06/05/2026

Flour strainer available
Price 450 only

Photos from Samna's Collection's post 06/05/2026

جب سے گرمیاں شروع ہوئی ہیں یہ ریچارجیبل منی فین ہمارے کسٹمرز کی پسندیدہ پروڈکٹ بن گئی ہے۔ آپ اسے کچن میں،بچے اسکول اور کوچنگ میں ، اور بس وغیرہ میں استعمال کر سکتے ہیں۔ آرڈر کے لئے انباکس کریں۔
اسٹینڈ منی فین کی قیمت 600 روپے ہے
نیک فین کی قیمت 950 روپے ہے۔
اور 450 والی اسٹینڈ منی فین بھی مل جائے گی اسٹاک ختم ہو گیا ہے مگر جلد ہی ری اسٹاک کر لیں گے۔


Samna's Collection
اچھی سی مناسب قیمت اور ہول سیل پرائز کے لئے میرے پیج کو فالو کر لیں۔

Photos from Samna's Collection's post 03/05/2026

Kuch items pr sale lagai hy,🥰🔥👍 prices Sb ki different hy, AP comment section me poch skty hn, limited stock hy zyada pieces nhi hn islye Jin k orders pahle confirm hon gay unki done ho jaygi, payment full advance Hoti hy plz inbox me cod k lye nhi pocha kre cod close kr di hy only advance payment pr Kam hy, jinhe cod chahye wo baray meherbani Kahi or se shopping kr lay, thank you

02/05/2026

Miss rose original foundation
Inbox for order
Price 600 only😲🥰👍

02/05/2026

ہماریClearance sale کاسب کو انتظار رہتا ہے کیونکہ اس میں آپ کو ہر چیز بہت ڈسکاؤنٹڈ پرائز میں ملتی ہے یعنی ہول سیل پرائز میں اسٹاک کلئیر کرتے ہیں ۔
اس سیل میں ہر ایٹمز کی ہمارے پاس لمیٹڈ پیس ہوتی ہے 2 یا 3 پیس۔ اس لئے پہلے آئیں اور پہلے پائیں والی بات ہے۔ بہت سے کسٹمرز کو شکایت بھی رہتی ہے کہ آپ ہمیں نہیں دیتی تو ایسی کوئی بات نہیں ہے ہمارے لئے نئے اور پرانے سب کسٹمرز برابر ہیں۔ clearance stock کا مطلب ہی یہی ہوتا ہے کہ پرانے بچے ہوئے اسٹاک کو کلئیر کرنا اور نئے اسٹاک پر کام کرنا۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ سب کو ملے ۔
اس لئے جنہیں سیل ایٹمز چائیہے وہ جلد از جلد رابطہ کر کیا کریں ۔
شکریہ
Samna's Collection

Saman Khan

29/04/2026

All parcels dispatched
Alhamdulillah

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi