Syed Ali Raza
Syed Ali Raza Rizvi, Raza(تخلص) by profession a student, poet, Soaz-khuwan and munqabt khuwan, I proudly own this duty and I'll Inshaallah continue this duty to serve the rest of my life.
عجب امیر ہے جنت کو چھوڑ کر اپنی
حُسینؑ آج بھی ٹوٹے دلوں میں رہتا ہے
کریم ِ و کربوبلا 😭❤️
روزِ عاشور ہو اور سامنے زہراؑ کی لحد
پھر کوئی ہاتھ میں زنجیر کا دستہ دے دے
علی رضؔا
آج جشنِ غدیر ہو جاۓ
طرحی کلام، ڈاکٹر زین اعظمی کے گھر میں پیش کرنے کی سعادت ہوئ۔
یوں ولا کا اسیر ہو جائے
دل ہی میرا غدیر ہو جائے
1- جو نکل جاے اک غدیر کا دن
دینِ احمد فقیر ہوجاے
2- چھوڑ دے جو علی و آلِ علی
آدمی بے ضمیر ہوجاے
3- ماں کی حسرت ہے اسکا ہر بچہ
مرتضیٰٔ کا اسیر ہوجاے
4- چھید دیں دشمنِ علیؑ کے گلو
میرا ہر لفظ تیر ہو جائے
5- فخرِ حاتم، سے آکے جُڑ جاۓ
میری طرح امیر ہو جاۓ
6- آ رہے ہیں علی لہد میں ابھی
جشن منکر نکیر ہوجاے
علی رضا
۸ جولائی، ۲۰۲۳
مکمل کلام: https://youtu.be/UkwQ0fAUaz4
😍
اس کو سقیفہ والوں سے نسبت نہیں کوئ
بیٹھا ہے جو غدیر کے منبر کے ساتھ ساتھ
❤️
creatives: Sukaina Makes
ہاۓ مولا رضاؑ
بی بی معصومہ قُم کی بارگاہ میں امامِ رِضاؑ کا نوحہ پڑھتے ہوۓ عجیب دل کی کیفیت ہوتی ہے۔
چھوڑ دے بھائی کا راستہ دیکھنا ۔۔ ہاۓ مولا رضا ہاۓ مولا رضاؑ 😭
مکمل کلام: https://youtu.be/UkwQ0fAUaz4
زہرا زمیں پہ آئیں ہیں چادر کے ساتھ ساتھ۔ ❤️
جشنِ بی بی ؑ زہراؑ آپ تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو۔
شاعر : عماد نقوی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the place of worship
Address
Karachi