Pakistan Weather Observatory
🔴 نتھیاگلی اور اطراف کے علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری ، موسم سرد ہوگیا درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ، درجہ حرارت نقظہ انجماد سے گرنے کے بعد برفباری کا جلد آغاز ممکن ہے۔
🔴 ایبٹ آباد اور ضلع کے اطراف میں تیز ہوا اور گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری ، موسم سرد ہوگیا ۔
🔴 ضلع بونیر ، خیبرپختونخواہ میں اب سے کچھ دیر پہلے طوفان بادو باراں کے مناظر ، ملک کے شمالی علاقوں میں مغربی سلسلے کے سبب گرج چمک کے طوفان تشکیل پا رہے ہیں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Karachi
07516