Al Faiz Store

Al Faiz Store

Share

10/04/2024

اپنے معزز فالوورز، کسٹمرز اور فرینڈز کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی ڈھیروں مبارک باد 🌹

اللہ تعالیٰ آپ کی رمضان المبارک میں کی گئی عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں برکتیں رحمتیں عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین..

معاویہ بن قاسم کراچی..


#عیدالفطر #عیدمبارک

05/03/2024

بنیان ہماری بنیادی ضروریات زندگی میں سے ہے
جسے کپڑوں کے بچے زیب تن کیا جاتا ہے..

عموماً ایک مرتبہ خریداری کے بعد اسے صدیوں چلایا جاتا ہے جب تک وہ پھٹ کر ریزہ ریزہ نہ ہو جائے
اور پھر آخر اسے بطورِ پوچا کے استعمال میں لایا جاتا ہے

گرمیوں کا آغاز ہے، اور پھر عید بھی آرہی ہے

جس میں ہم تقریباً سبھی چیزیں نئی ہی خردیتے ہے

ہم لائے ہیں آپ کے لیے برانڈڈ نورانی بنیان
جو سمر کنگ کے نام سے مشہور ہے..

اسٹف: پیور کاٹن میں دستیاب
ایک اسی چیز جو ایک مرتبہ استعمال کے
آپ اسی کے ہی عادی ہو جائیں گے

اور اکثریت نورانی بنیان ہی استعمال کرتے ہیں

بازو، بنا بازو دو ڈیزائن
اور
تین اور چھ پیس کے سیٹ میں دستیاب ہیں

آرڈر کے لیے واٹس ایپ 03170973576 رابطہ فرمائیں شکریہ

07/01/2024

.
اگر آپ کے میاں برتن دھونے میں ٹال مٹول کررہے ہیں؟
یا بہانے بنا رہے ہیں، یا بعد کا کہہ کر باہر نکل جاتے ہیں؟
یا پھر دن بھر کے برتن کچن میں منہ چڑا رہے ہیں

تو ہو سکتا ہے انہیں سردی لگتی ہو
یا پھر وہ دھونا نہ چاہتے ہوں

تو ایسے میں سردیوں میں برتن دھونا ہر ایک کے لیے جان جوکھوں کا کام ہے..

اس کے لیے ہم لے کر آئے ہیں آپ کے لیے سلیکون گلوز
جس سے آپ بآسانی پانی کو ٹچ کیے بنا برتن اور کچن کا کام کر سکتے ہیں

مرد حضرات اسے میاں کی جگہ زوجہ
اور خواتین میاں ہی استعمال کر سکتی ہیں

Order Now 03170973576

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Karachi