Insight TV

Insight TV

Share

23/03/2026

Is Mehngai Main Sirf 5 Lakh Ka Plot, Behetrin Location, 120 Sqyd..

السلام علیکم میرے پاکستانیوں
اگر اپ سستے پلاٹ کی تلاش میں ہیں تو ہم لے کر ائے ہیں اپ کے لیے مین ہائی وے پر سبزی منڈی سے کچھ فاصلے پر گلشن منزہ بتول سوسائٹی میں ایک شاندار 120 گز کا پلاٹ پرائم لوکیشن بہترین اکوموڈیشن اور بہت ہی مناسب قیمت ۔۔
مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔۔

Contact Details:
03172837721

اگر آپ کوئی بھی ویڈیو بنوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔۔

Insight TV:
03111202656
























karachi, karachi today, karachi news, viral video, latest news, latest updates, current affairs, plots for sale, house for sale, Gulshan e minza batool, bhaijan, insight tv.

06/01/2026

Ek Saal Baad Korangi 1.5 K Sector 32-B Main Sweat Water Ki Lines Main Sewerage K Pani Ka Masla Hal..

السلام علیکم میرے پاکستانیوں
کورنگی ڈیڑھ کے علاقہ 32 بی ر ایریا میں پچھلے ایک سال سے میٹھے پانی کی لائن میں گٹر کا پانی آ رہا ہے اور کوئی پوچھنے والا نہی لیکن عوام کی جانب سے تنویر چودھری صاحب کو درخواست بھیجی گئی جس پر چودھری تنویر صاحب کی فورا آمد ہوئی اور انہوں نے علاقہ مقینوں کے مسلہ کو سنا اور فورا ان کے ساتھ xcn کورنگی کے آفس کا دورہ کیا اور مشاورت سے MD واٹر بورڈ سے ملاقات کا وقت تیح کیا اور میٹھے پانی کی لائن کو مرمّت کرانے کی یقین دہانی کرائی باقی مزید جانئے اس ویڈیو میں ۔۔
مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔۔

اگر آپ کوئی بھی ویڈیو بنوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔۔

Insight TV:
03111202656




























karachi, karachi today, karachi news, viral video, latest news, latest updates, current affairs, korangi, dist korangi, pmln, mqm, ppp, water board, kwsb, kwsc, xcn korangi, tanveer chodri, insight tv.

19/12/2025

Huge Sale On All Dry Fruits, Special 500 Discount On Purchase Of Just 2000 By Sadaat Dry Fruits ..

السلام علیکم میرے پاکستانیوں
کورنگی کراسنگ امن ٹاورز میں سادات ڈرائی فروٹ کی شاپ پہ بڑی سیل لگ گئی کاجو بادام اور تمام تر ڈرائی فروٹس پر بہترین ڈسکاؤنٹ اگر دو ہزار روپے کی خریداری کرتے ہیں تو پورے 500 روپے کا ڈسکاؤنٹ یہ افر محدود مدت کے لیے ہے جلدی کیجئے کہیں دیر نہ ہو جائے مزید جانیے اس ویڈیو میں ۔۔

اگر آپ کوئی بھی ویڈیو بنوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔۔

Insight TV:
03111202656
























karachi, karachi today, karachi news, viral video, latest news, latest updates, current affairs, korangi dhai food street, korangi best food centers, korangi best food, best dry fruits shop in korangi, dry fruits shops, dry fruits wholesaler, amaan towers, sadaat dry fruits, insight tv.

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Korangi
Karachi
74900