Furqan R.B
Prof.Dr. Atta ur Rahman views on
Memon Professional Forum All Pakistan Memon Federation Official World Memon Organisation IMO - International Memon Organization KUTIYANA MEMON JAMAAT Memon Leadership Forum
*R.B Media Cell*
*Dated 08-04-2021*
*👉 Memon Education Board MEB)*
*👈 میمن ایجوکیشن بورڈ کی ایک جگہ جو فیڈرل بی ایریا بلاک تین میں واقع ہے جہاں پہلے شادی ہال قائم تھے اور اسکی جتنی بھی انکم تھی اسکا ابھی تک کوئی حساب نہیں کہ جناب پیر محمد کالیا نے کس کے اکاؤنٹ میں یہ پیسے جمع کروائے اور قوم کے پیسے کہاں استعمال ہوئے۔*
*👈 ہمیں قوم کو بتانا پر رہا ہے کہ یہ جگہ قوم کی امانت ہے جو آج آثار قدیمہ بن گئی ہے اور اسکے زمہ داران کو مرنے کے بعد اللہ کو جواب دینا ہوگا۔*
*👈 یہاں میمن یونیورسٹی ، کالج ، انسٹیٹیوٹ بنادیا جائے تاکہ قوم کے نوجوانوں کو اسکا فائدہ ہو۔*
*آر ۔ بی میڈیا سیل*
*Share to all Memon Groups*
🅡.🅑 ~ 🅜🅔🅓🅘🅐 ~🅒🅔🅛🅛
*_Real Broadcasters Media Cell_*
-----------------------------------------------
*Dated 05-03-2021*
*ہمارے ملک میں کرپشن کرنے والوں کو سزا کبھی نہیں ہوگی نہ ہی کرپشن کرنے والوں کو جیل بھیجا جائے گا کیونکہ اوپر سے لیکر نیچے تک سب ایک ہیں اور ملکر ملک کی دولت کو لوٹا گیا ہے۔*
*👈 جب تک ایماندار ، بہادر کرپشن سے نفرت کرنے والا آرمی چیف نہیں آئے گا کرپشن کرنے والوں کو نہ پکڑا جائے گا نہ سزا ہوگی۔*
*👈 ہمارے ملک کے چور ، کرپٹ ، بدماش سیاستدانوں / حکمرانوں نے ملک پاکستان کو تباہ و برباد کردیا ہے۔*
*👈 ہمارے ملک کے حکمرانوں / سیاستدانوں کو صرف پیسے اور کرسی سے محبت ہے ملک اور عوام کی کوئی پروا نہیں۔*
*👈 آج پاکستانی عوام مہنگائی ، بے روزگاری کی وجہ سے پریشان اور شدید غصے میں ہے۔*
*آر ۔ بی میڈیا سیل*
*حنا عاربی & ثناء اقبال*
*R.B Media ( Real Broadcasters Media Voice of Truth i.e Huq*
*Share to all Media Groups*
*Proud To Be A Memon*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Karachi