Gulcool

Gulcool

Share

10/08/2021

بلاشبہ ذراٸع ابلاغ میں فی زمانہ سوشل میڈیا سب سے ذیادہ دیکھی جانے والی میڈیا ھے اگر چہ اس فلیٹ فارم کے اصول قواعد و ضوابط مستندمیڈیاز سے میچ نہیں کرتی تاھم اس کمزوری کے باوجود اس کودیکھاجاتاھے مگر افسوسناک پہلو یہ ھے کہ آج کل اس پلیٹ فارم کو کچھ ماٸک بردار عناصر بھی استمال کرکے “جرنلسٹ” کاروپ دھار چکے ہیں جن کاصحافت سے دور کابھی واسطہ نہیں ۔۔۔۔زیرنظر ویڈیوکلپ جوایک قریبی دوست نے موقع پربناٸی ھے ایسےہی ایک ماٸک بردار ”جرنلسٹ“ کاھے جس کو ماٸک کی قیمت تو معلوم ھے مگر اس کی اھمیت سے یکسر لاعلم ھے وگرنہ وہ روز اوٹ پٹاٹگ پروگرام کرکےکمزور ضیف العمر شہریوں کو بیچ چوراھے زلیل نہ کرتے جس طرح آج وسرراہ ذلت سے دوچار ھے۔۔۔!!

31/07/2021

ماشاءاللہ مولانا صاحب بولتے چلے جائیں اور ہم سنتے چلے جائے

Want your business to be the top-listed Contractor in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Karachi