USMAN ROCK GYM

USMAN ROCK GYM

Share

19/02/2025
13/09/2022

پھول مکھانہ
جسے Fox nuts بھی کہتے ہیں

📌پوٹاشیم کا خزانہ ہے ۔
📌کیلشیم کی کمی کو پورا کرتا ہے ۔

👈بلڈپریشر اور شوگر کے مریضوں کے لیے ایک تحفہ ہے ۔

👈اس میں موجود پوٹاشیم بلڈ پریشر کو کم کرنے میں انتہائی مدد گار ثابت ہوتا ہے ۔

👈شوگر کو کم کرتا ہے ۔

👈وزن کم کرنے میں مدد گار ہے ۔

👈جلد اور بالوں کے لیے مفید ہے ۔

👈ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے ۔

ہفتے میں ایک سے دو بار لو کارب ڈائیٹ میں پھول مکھانے کواپنے کارب لیمٹ کو ایڈجسٹ کر کے لازمی استعمال کرنا چاہیے ۔۔
ہم کم از کم ایک بار میں ایک چھوٹاآدھا پیالہ پھول مکھانے کا کھا سکتے ہیں

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Karachi