Landhi Rent House
House available for rent in landhi khurrramabad (1st July available)
Ground floor
2 rooms attached bathroom
1 drawing room
1 lounge
1 common washroom
Fully tiles marbal
Separate meter
Sweet water+ tanker
Rent 30k
Deposit 2 month
1 month estate commission
House available for rent in landhi 36b
Ground floor 120ghz
4 rooms
1 common washroom
Without tiles marbal
Sweet and bore water available
Separate meter
Rent 25000
Advance 50000
17/05/2026
کراچی کے ضلع کورنگی میں ایسٹ زون تھانہ کورنگی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرایہ داری سے متعلق کوائف جمع نہ کروانے پر دو کرایہ داروں اور ایک مالک مکان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق کارروائی دورانِ گشت عمل میں لائی گئی۔ گرفتار افراد میں مالک مکان محمد عامر ولد فرمان علی جبکہ کرایہ دار محمد سلیم ولد محمد صدیق اور عامر سعید ولد احمد سعید شامل ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد نے ٹیننٹ ریزیڈنس ایکٹ کے تحت لازمی کوائف متعلقہ تھانے میں جمع نہیں کروائے تھے، جس پر قانونی کارروائی کی گئی۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 221/2026 دفعہ 3/11 ٹیننٹ ریزیڈنس ایکٹ کے تحت درج کر کے انہیں مزید تفتیش کے لیے شعبہ تفتیش کے حوالے کر دیا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi