All In One
کراچی میں کوچنگ سینٹر کا مالک عالم اپنی بیوی سے جھگڑے کے بعد بچوں سمیت سمندر میں کود گیا آگے آپ خود دیکھ لیں
میاں بیوی کے جھگڑے کا بھیانک انجام
افسوس ہے مگر بچوں کا کیا قصور تھا 🥲🥲
واقعہ کی وجہ کیا تھی پہلے کمنٹ میں آخری کال کی تفصیلات ملاحظہ کریں
-
22/07/2025
تھک نالہ، چلاس میں آنے والا ہولناک سیلاب ایک دل دہلا دینے والے المیے کا سبب بنا۔ لودھراں سے تعلق رکھنے والے شاہدہ اسلام میڈیکل کالج کے مالک، محمد سعد کا پورا خاندان اس قدرتی آفت کی زد میں آ گیا۔
ان کی اہلیہ، چھوٹے بھائی محمد فہد، اور بچہ تاحال لاپتہ ہے۔
غم کی اس گھڑی میں الفاظ ساتھ نہیں دیتے۔ یہ سانحہ صرف ایک خاندان کا نہیں، بلکہ ہم سب کے دلوں پر گہرا زخم ہے۔
براہِ کرم شمالی علاقوں، خاص طور پر چلاس، دیامر اور گرد و نواح کے پہاڑی وادیوں کا سفر فی الحال مؤخر کریں۔ موسمی شدت، بارشوں اور اچانک آنے والے سیلابی ریلوں نے ان علاقوں کو نہایت خطرناک بنا دیا ہے۔ سیاحت کی خوشی وقتی ہو سکتی ہے، مگر جان کا نقصان ناقابلِ تلافی ہے۔
براہِ کرم قدرت کے غضب کو سنجیدگی سے لیں، اور موجودہ موسم میں ان علاقوں کا سفر ہرگز نہ کریں
BANGLADESH Trainer Jet Crashed 💔
16/07/2025
cave of Hira
اس بارشوں کے موسم میں اپنے بچوں اور اپنا بہت سا دیہان کریں چھوٹی سی آپکی غلطی پوری زندگی کے لیے پچھتاوا بن سکتی ہے -
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kharala Pulli
Jhelum
49600