Minhas Rajput
Minhas or Manhas or Minhas-Dogra (Urdu: منہاس) is a suryavanshi Rajput clan from the Jammu & Kashmir and Punjab region of the Indian subcontinent. It is an off-shoot of Jamwal-Dogra Rajputs, the founders of the city and state of Jammu and its rulers from ancient times to 1948 C.E. In antiquity of rule, which is generally considered a benchmark of royalty, they are second to none, but the great Kat
27/09/2025
https://youtu.be/bcPPOTe3dqA?si=FvSgm52edYG34qwy
Real History of Minhas Rajput / منہاس قوم کی تاریخ / मिन्हास राजपूत का इतिहास in Hindi & Urdu History of Minhas Rajputمنہاس راجپوت قوم کی تاریخमिन्हास राजपूत का इतिहासUrdu Hindi Documentary ...
سانحہ موڑ ایمن آباد
تین بچوں کی شہادت کے بعد چوتھی بچی بھی شہادت پا گئی۔
اہل علاقہ ،پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن ،آل پاکستان منہاس راجپورت فورم اور دیگر سماجی اور سیاسی حلقوں کا گورنمنٹ سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ
01/07/2025
الله کریم تنویر پہلوان منہاس اور نوید پہلوان منہاس کے گھرانے پر اپنے پیارے حبیب صل الله عليه وآله وسلم ،
شہداء کربلا کے صدقے رحم فرما آمین
خبر غم و الم
منہاس برادری کی ہیرو فیملی تنویر احمد منہاس ، نوید احمد منہاس فیملی موڑ ایمن أباد گوجرانوالا کے ساتھ ہونے والے سانحہ نوید احمد منہاس انٹرنیشنل پہلوان و فیملی کے فوڈ پوائزننگ اور دو شہزادیوں کی ہلاکت یقینا بہت بڑے صدمہ غم دکھ کرب اور افسوس کا باعث ہیں۔
بیٹی کی سالگرہ کی خوشیاں صف ماتم میں بدل گئی ہیں اور اس کا سبب زہریلی فوڈ ایک مزید تشوشناک صورتحال کا پیش خیمہ ہے۔
اللہ ٹعالی معصوم بیٹیوں کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سارے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے
میں اپنی ساری منہاس برادری سے اپیل کرتا ہوں کہ اپ سب رب العزت کی بارگاہ میں زیادہ سے زیادہ دعا کریں کہ نوید بھائی ہماری بہن اور بچوں کو جلد از جلد صحت یابی سے نوازے
انتظامیہ و فوڈ اتھارٹی حکومت پاکستان سے بھرپور مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسی ناقص فوڈ بیچنے والوں پر کڑی نظر رکھیں اور سخت کارروائی کرتے ہوئے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے سے روکیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Jhelum